جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

پاکستان میں ہم جنس پرستی کا انوکھا واقعہ، لڑکی نے لڑکی سے شادی کے لیے اسے اغوا کر لیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک)گجرات میں انوکھی شادی کے لیے اغوا کی انوکھی واردات، تفصیلات کے مطابق گجرات کے نواحی علاقے جلال پور جٹاں کی لڑکی نے سلطانہ ڈاکو کا روپ اختیارکر لیا، کرن نے سہیلی کے لیے شادی کے لیے لڑکے کا روپ دھار کر ثمن کو اغوا کر لیا، پولیس کے مطابق ثمن اور کرن آپس میں شادی کرنا چاہتی ہیں، ثمن کی والدہ نے بتایا کہ کرن ثمن کو بازار جانے کے بہانے لے گئی، تھانہ سٹی جلال پور جٹاں میں کرن اور اس کی والدہ کے خلاف اغوا کا پرچہ درج کر لیا گیا، واضح رہے کہ کرن نے لڑکا بننے کے لیے

اپنے بال کٹوا دیے اس نے کہا کہ یہ سارا کچھ میں نے اپنی محبت کے لیے کیا ہے، کرن نے اٹھارہ سالہ ثمن کو شادی کے لیے اغوا کر لیا ہے، ثمن کی والدہ نے کہا کہ کرن ثمن کو صبح بازار جانے کا کہہ کر ساتھ لے گئی مگر ابھی تک واپس نہیں آئی، وہ پہلے بھی اکثر بازار اکٹھے جاتی رہتی ہیں، ان دونوں کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ وہ گجرات جانے والی گاڑی میں بیٹھ کر یہاں سے گئی ہیں، ثمن کی والدہ کی طرف سے پولیس کو اغواء کی درخواست جمع کرا دی گئی ہے پولیس ان دونوں کو تلاش کر رہی ہے مگر ابھی تک انہیں گرفتار نہیں کر سکی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…