جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

مردان کے خان بابا پہلوان کی دو نمبری پکڑی گئی ،ہیوی ویٹ چیمپئن شپ میں 400کلو وزن اٹھانے والی ویڈیو کی حقیقت کیا نکلی ،جان کر آپ بھی چکرا جائینگے

datetime 13  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ خیبر پختوںخوا کے شہرمردان کے خان بابا پہلوان نے پوری پاکستانی قوم کا سر شرم سے جھکا دیا،400 کلو وزن اٹھانے کی ویڈیو جعلی نکلی ،میڈیا رپورٹس کے مطابق مردان کے خان بابا پہلوان کو خود نمائی کا شوق لے ڈوبا، ساتھ ہی پاکستان کو بھی بدنام کردیا ،ہوا کچھ

یوں کہ  مردان کے خان بابا پہلوان نے انٹرنیشنل ہیوی ویٹ چیمپئن شپ میں 400 کلو گرام وزن اٹھانے کا جھوٹا دعویٰ کیا بلکہ اس کو ثابت کرنے کیلئے جعلی ویڈیو بھی بنواڈالی جس سے ظاہر کیا گیا کہ وہ چیمپن شپ میں شریک ہیں  اور معروف چینل سی این این پر وہ براہ راست چل رہی ہے اور لوگ تالیاں بجا کر داد دے رہے ہیں لیکن حقیقت میں ایسا کچھ بھی نہیں ۔اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد اس ویڈیو کو بنیاد بنا کر چند قومی چینلز نے اس پر خبر بھی بنا ڈالی اور مختلف بین الاقوامی اخبارات نے اس کے انٹرویوز بھی شائع کئےلیکن یہ سب کچھ ڈرامہ نکلا، ،یہ سب کچھ سامنے آنے پر سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے خان بابا پہلوان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے ،تاحال خان بابا پہلوان کی جانب سے کوئی موقف سامنے نہیں آسکا۔

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…