ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

نجاب اسمبلی نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2014 منظور کرلیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2014 |

لاہو۔۔۔پنجاب اسمبلی نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2014 منظور کرلیا ہے جس کے تحت بلدیاتی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹوں کی تیاری کا اختیار الیکشن کمیشن کو تفویض کردیا گیا ہے ۔سپیکر رانا محمد اقبال کی سربراہی میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب حکومت کی جانب سے صوبائی وزیر قانون نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2014 کو شق وار پیش کیا، جسے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کرلیا، بل کی منظوری کے بعد صوبے بھر میں یونین کونسلوں کی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹوں کی تیاری کا اختیار پنجاب حکومت سے لے کر الیکشن کمیشن کو دے دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے پنجاب اور سندھ حکومت کو حکم دیا تھا کہ وہ حلقہ بندیوں کا اختیار الیکشن کمیشن کو تفویض کرنے کے لئے قانون سازی کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…