اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

’’طاہر القادری، آصف زرداری، عمران خان فسادی‘‘ نواز شریف کو تو نکال دیا اب کیوں حالات خراب کئے جا رہے ہیں؟احسن اقبال پھٹ پڑے، کیا کچھ کہ گئے

datetime 8  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(سی پی پی )وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ ملکی حالات عالمی ایجنڈے کا شاخسانہ ہے کچھ قوتیں ملک میں مضبوط جمہوریت کے مستقبل سے خو فزدہ ہیں،نوازشریف اقتدارسے باہرہوگئے،اب کسے سزادینے کی کوششیں کی جارہی ہے؟ نوازشریف بہانہ تھااصل نشانہ پاکستان کا استحکام ہے۔سابق صدر آصف علی زرداری ،پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری اور پی ٹی آئی چیرمین عمران خان کے بیانات پر رد عمل دیتے ہوئے وزیر داخلہ احسن اقبال

نے کہا کہ طاہرالقادری،آصف زرداری،عمران خان فسادپھیلارہے ہیں، عوام ایسے عناصرکی حرکات سے و اقف اور جانتے ہیں کہ معیشت اورسیاسی استحکام سے کو ن کھیل رہاہے۔احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہماری مقبولیت اورکارکردگی ان کے سر وں پر سوار ہے یہ قوتیں آئندہ الیکشن میں شکست سے خو فزدہ ہوکرانتشارپھیلارہی ہیں،عوام آئندہ الیکشن میں ان کی منفی سیاست کاخاتمہ کردیں گے۔انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی اورپی ٹی آئی سڑکوں کارخ کرکے ما یوسی کااظہارکررہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…