پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میٹرو’’بی آر ٹی ‘‘منصوبے کے خلاف اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا، عدالت نے بی آر ٹی پراجیکٹ کنٹریکٹر کو منصوبے کی نگرانی سے روکتے ہوئے پراجیکٹ کی نگرانی ڈی جی پی ڈی اے کے حوالے کردی،ہائی کورٹ نے بی آر ٹی کے حوالے سے فیصلہ بائیس نومبر کو محفوظ کیا تھا،پشاور ہائی کورٹ نے دوسرے کیس کی سماعت کے دوران بی آر ٹی منصوبے کو قانونی
قرار دے دیا ،ہائی کورٹ نے حکومت کو ہیومن رائٹس کمیشن میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی جبکہ ڈی جی ای پی اے کو ماحولیاتی آلودگی کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کی ہدایات بھی جاری کیں ،عدالت نے بی آر ٹی پراجیکٹ کنٹریکٹر کو منصوبے کی نگرانی سے روکتے ہوئے پراجیکٹ کی نگرانی ڈی جی پی ڈی اے کے حوالے کردی،ہائی کورٹ نے بی آر ٹی کے حوالے سے فیصلہ بائیس نومبر کو محفوظ کیا ت