بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ایسے مشروب ہرگز نہ پئیں ورنہ آپ ساری زندگی پچھتائیں گے

datetime 4  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) آپ کولڈ ڈرنک بہت شوق سے پیتے ہوں گے لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ مشروبات ہمارے جگر پر شراب سے بھی زیادہ منفی اثرات مرتب کرتی ہیں یہ ایک مشروب ہمارے جسم کیلئے اس حد تک نقصان دہ ہے کہ اگر آپ کو اس کے مضمرات کا مکمل علم ہوجائے تو آپ اسے ہاتھ لگانے سے بھی

ڈرنے لگیں لیکن ہم اس مشروب کو روز پیتے ہیں اور بخوشی اپنے مہمانوں اور دوستوں کو پلاتے ہیں حال ہی میں ایک امریکی یونیورسٹی کی جانب سے کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہےکہ جو لوگ روازانہ ایک یا اس سے زائد ایسے مشروبات یعنی کو لاو غیرہ کا استعمال کرتے ہیں ان کے جگر پر بہت ہی زیادہ منفی اثرات مرت ہوتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…