اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں!اسلام آباددھرنے کے پیچھے شریف خاندان کی اہم ترین شخصیت کا ہاتھ ہے ،خبر رساں ادارے کا حیرت انگیزدعویٰ

19  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد  (آن لائن) آستانہ عالیہ سیال شریف کی جانب سے لبیک یا رسولؐ اﷲ دھرنے میں شرکت کے اعلان اور وزیر قانون پنجاب کی برطرفی کا بھی مطالبہ رکھتے ہوئے لبیک یارسولؐ اللہ مذہبی تحریک دھرنا کے قائدین کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔ آستانہ عالیہ سیال شریف کے سجادہ نشین حضرت خواجہ حمید الدین سیالوی نے اپنا ایک ویڈیو پیغام ریکارڈ کروا کر دھرنا قائدین کو بھجوایا ، جس میں انہوں نے دھرنا کی حمایت کے ساتھ ساتھ ایک ادنیٰ سا مطالبہ بھی کیا ہے کہ وفاقی وری قانون زاہد حامد کے ساتھ رانا ثناء اللہ کے استعفیٰ

کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔ اور انہوں نے اپیل کی ہے کہ رانا ثناء اللہ کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا جائے تاکہ پنجاب میں بھی دل کو ٹھنڈک پہنچے کیونکہ مذکورہ وزیر نے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار نہیں دیا تھا۔ ذرائع کے مطابق دھرنا قائدین نے اپنے مطالبات میں رانا ثناء اللہ کو شامل نہ کرکے تحقیقاتی اداروں کو پریشانی میں مبتلا کیا ہے۔ واضح رہے کہ ایک افواہ زباں سرعام ہے کہ دھرنا کی باگ ڈور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے ہاتھ میں ہے کوینکہ انہوں نے خود بھی وفاقی وزیر کے مستعفی ہونے کا نواز شریف سے مطالبہ کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…