پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

جسٹس عظمت سعید کے گھر میں خواجہ آصف کی بیٹی کا نکاح بات جیسے ہی سپریم کورٹ کے معزز جج کو معلوم ہوئی تو انہوں نے اچانک کیا قدم اٹھایا،جان کر آپ حیران رہ جائینگے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور تجزیہ نگار چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وکی پروگرام میں اظہار خیال کیا ہے کہ  جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ میں حدیبیہ کیس کے بنچ میں نہیں بیٹھتا۔ حالانکہ ان پراس قسم کی کوئی پابندی عائد نہیں تھی لیکن انہوں نے خود کو بنچ سے علیحدہ کر کے بڑے پن کا ثبوت دیا۔چوہدری غلام حسین نے انکشاف کیا کہ  سپریم کورٹ کے اسی پانچ رکنی بنچ کے ممبر جسٹس عظمت سعید کے گھر وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف

کی صاحبزادی کا نکاح ہوا ہے اور شادی کی تقریبات جاری ہیں ۔ چوہدری غلام حسین نے بتایا کہ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی بیٹی کی شادی جسٹس عظمت سعید کے بھائی کے گھر ہوئی ہے ، اگرچہ جسٹس عظمت سعید ملنسار ہیں ، لیکن وہ اپنے سگے بھائی کے بیٹے کی شادی میں بھی شریک نہیں ہوئے ، نہ ہی وہ نکاح میں شریک ہوئے اور نہ ہی انہوں نے شادی کی کسی اور تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ میں کسی بھی سیاسی تقریب میں نہیں جاﺅں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…