ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

اگر آپ کے ناخنوں پر اس طرح کے سفید نشانات موجود ہیں تو انہیں معمولی نہ سمجھیں،ان کا مطلب جانئے‎

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ناخنوں پر سفید نشانات اکثر نظر آتے ہیں اوریہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ وٹامن ڈی کی کمی ہے لیکن ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ یہ نشانات اصل میں ذہنی دباواور اعصابی نظام میں خرابی کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ماہرینکا کہنا ہے کہ یہ نشانات کیلشیم یا وٹامن ڈی کی کمی کی وجہ سے پیدا نہیں ہوتے بلکہ یہ ذہنی دباوکی علامت ہوسکتے ہیں،اسی طرح یہ اس بات کی نشاندہی بھی کرتے ہیں کہ آپ کے اعصابی نظام

میں کمزوری پیداہورہی ہے۔ماضی میں لوگوں کو ان سفید نشانات کے بارے میں بتایا جاتا تھا کہ یہ کیلشیم کی کمی سے ظاہر ہورہے ہیں۔اب ماہرین کا ماننا ہے کہ یہ ایک وجہ تو ضرورہوسکتی ہے لیکن دیگر وجوہات کو بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔جیسے بعض اوقات ناخن پر کسی چوٹ کے بعد یا انفیکشن کی صورت میں یہ نشانات ظاہر ہونے لگتے ہیں۔اگر آپ کو بھی ایسے نشانات کی شکایت ہوتو اپنے ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کریں۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…