جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت کے خلاف قومی اسمبلی میں بڑا اقدام،بالاخرپیپلزپارٹی اورتحریک انصاف نے ہاتھ ملالیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  حزب اختلاف نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلوانے کے لئے ریکوزیشن جمع کروا دی ۔ریکوزیشن پر 106 ممبران قومی اسمبلی کے دستخط ہیں۔ریکوزیشن سینٹ سے الیکشن ترمیمی ایکٹ 2017 کے سیکشن 203 میں پاس کی گئی ترمیم پر جمع

کروائی گئی ہے ۔ریکوزیشن پر پیلپزپارٹی، پی ٹی آئی، ایم کیو ایم، جماعت اسلامی، پی ایم ایل کیو، اے این پی، قومی وطن پارٹی ایس، عوامی مسلم لیگ اور اے جے آئی پی کے ممبران کے دستخط ہیں۔ریکوزیشن پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید نوید قمر نے جمع کروائی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…