پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

نااہلی کیس:جہانگیر ترین نے ٹرسٹ ڈیڈ سپریم کورٹ میں جمع کرادی،حیران کن تفصیلات

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)نااہلی کیس میں جہانگیر ترین نے ٹرسٹ ڈیڈ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی جس کے مطابق ٹرسٹ کے صوابدیدی بینفشریز جہانگیرترین اوراہلیہ ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیرترین نے نااہلی کیس میں برطانیہ میں56 لاکھ پائونڈ مالیت کی 12ایکڑجائیداد کی ٹرسٹ ڈیڈ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ٗدستاویزات کے مطابق ٹرسٹ 2011 میں بنایا گیا جس کے زیرانتظام

شائنی ویولمیٹڈ آفشورکمپنی ہے اور یہ ٹرسٹ 150 سال کیلئے تشکیل دیا گیاجس کے صوابدیدی بینفشریزجہانگیرترین اوراہلیہ ہیں۔جہانگیرترین کی ہدایت پرٹرسٹی بینک رقم جہانگیریاکسی دوسرے بینفشری کومنتقل کرے گااوران کی وفات کی صورت میں اہلیہ،بچے اور پوتے پوتیاں بنیفشری ہونگے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے جہانگیرترین کے وکیل کوگزشتہ سماعت پرٹرسٹ ڈیڈ جمع کرانے کاحکم دیاتھا،کیس کی سماعت7 نومبر کو ہو گی

 

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…