اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہاہے کہ خاتون اول آتی بھی اور جاتی بھی رہی ہیں اگر کوئی مجھے بھابھی کہے تو یہ میرے لیے زیادہ اعزاز کی بات ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ خان صاحب جہاں جائیں میں بھی ان کے ساتھ وہیں جاﺅ ںگی کیونکہ رشتوں کا مطلب ہی سپورٹ کر ناہوتا ہے۔ریحام خان کا کہنا تھاکہ پاکستان میں تعلیم کا نظام ہر ایک بچے کیلئے یکساں ہونا چاہیے اور ہر بچے کو کچھ بننے کیلئے مواقع ملنے چاہئیں۔ان کا کہناتھا کہ نمل یونیورسٹی کو بڑھا نے کیلئے دعاگو ہیں ۔یونیورسٹی عالمی معیار کا ادار ہ ہے ،لیڈر کا کام سمت کا تعین کرناہوتاہے اور عمرانکان حق کی بات کیلئے آواز بلند کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ کراچی اپنے بھائی عمران اسماعیل کی انتخابی مہم میں آئی ہیں اور این اے 246کا ووٹر باشعور ہے
اگر کو ئی بھابھی کہے تو یہ میرے لیے زیادہ اعزاز کی بات ہے :ریحام خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی















































