بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

میاں صاحب آپکو گارنٹی۔۔آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے نوازشریف کو پیغام دے دیا، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات میں کیا باتیں ہوئیں، دھماکہ خیز انکشاف

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میاں صاحب ہم آپ کو گارنٹی نہیں دے سکتے کہ نیب آپ کو کسی ریفرنس میں ریلیف دے گی، بہتر یہی ہے کہ باہر ہی رہیں، قیادت شہباز شریف کو دے دیں، الیکشن میں آکر بے شک کمپین چلائیں، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آرمی چیف کا پیغام پہنچا دیا، سینئر صحافی عارف نظامی کا نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف نظامی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ

وزیراعظم شاہد خاقان  اور آرمی چیفکے درمیان امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن سے ملاقات کے بعد ایک ملاقات ہوئی ہے جس میں آرمی چیف نے شاہد خاقان عباسی کے ذریعے میاں نواز شریف کو باہر ہی رہنے کا کہا ہے کہ آرمی چیف کا کہنا ہے کہ میاں صاحب ہم آپ کو گارنٹی نہیں دے سکتے کہ نیب آپ کو کسی ریفرنس میں ریلیف دے گی، بہتر یہی ہے کہ باہر ہی رہیں، قیادت شہباز شریف کو دے دیں، الیکشن میں آکر بے شک کمپین چلائیں۔ عارف نظامی کا کہنا تھا کہ یہ بات میں اپنے اندازے کے مطابق کر رہا ہوں۔!



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…