بدھ‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2026 

نوازشریف اور شہبازشریف کی اولاد مسلم لیگ ن کو نہیں چلا سکتی،ن لیگ کے اہم وفاقی وزیر نے بغاوت کردی،دھماکہ خیز اعلان

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے ’’ٹیک اوور ‘‘کے الفاظ کا چناؤ درست نہ ہو لیکن پارٹی کے بہترین مفاد میں جو باتیں کی ہیں ان پر قائم ہوں ، شہباز شریف اپنے بڑے بھائی کے انتہائی تابعدار ہیں وہ انہیں کبھی نہیں چھوڑیں گے اس لئے موجودہ حالات میں پارٹی کی قیادت انہیں سونپنے کی تجویز دی ۔ ایک انٹرویو میں ریاض حسین پیرزادہ نے

کہا کہ مسلم لیگ (ن) ملک کی بڑی سیاسی جماعت ہے اسے نواز شریف اور نہ ہی شہباز شریف کی اولاد چلا سکتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ میری بات پر واویلا کر رہے ہیں انہیں بھی علم ہے کہ میں کیا کہہ رہا ہوں لیکن وہ دانستہ طور پر اسے سمجھنا اور نہ آگے سمجھانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم دیہاتی لوگ ہیں اور صاف بات کرتے ہیں، میں نے جو باتیں کی ہیں ان پر قائم ہوں اور ان کی تردید نہیں کر رہا ۔

موضوعات:



کالم



تہران میں کیا دیکھا


ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…