اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انجمن نوجوان اسلام کے رہنما طارق محبوب رینجرز کی تحویل میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز اے این ای کے رہنما طارق محبوب رینجرز کی تحویل میں انتقال کر گئے ہیں۔ طارق محبوب کو 2 روز قبل انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جسمانی ریمانڈ پر 90 روز کے لئے جوڈیشل ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں دیا تھا۔ حکام طارق محبوب کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ طارق محبوب کو 2 روز قبل انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ریمانڈ پر 90 روز کے لئے رینجرز کی تحویل میں دیا تھا جہاں انکی اچانک موت واقعہو گئی ہے موت واقع ہونے کی وجہ دل کا دورہ پڑنے سے ہی لگتی ہے۔
مزید پڑھئے:ایک بچی کو بچاتے بچاتے پورا خاندان ہی ڈوب گیا
تاہم پوسٹمارٹم کے بعد ہی حتمی طور پر کچھ کہا جا سکتا ہے کہ موت کیسے واقع ہوئی ہے۔