منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کوچ مارک کولز نئے پلان لے کر آئے ہیں ٗبسمہ معروف

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی نئی کپتان بسمہ معروف نے کہاہے کہ کوچ مارک کولز نئے پلان لے کر آئے ہیں جن پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا ٗکوشش ہے کہ ٹریننگ کے دوران زیادہ سے زیادہ میچز کھیلے جائیں تاکہ کھلاڑیوں کے چنائو میں آسانی ہو۔کپتان بسمہ معروف کے مطابق کیمپ میں تمام ہی کھلاڑی انتہائی جوش وخروش سے ٹریننگ کر رہی ہیں اور

سب ہی پر امید ہیں کہ کیوی کوچ بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔انہوں نے کہا کہ نئے کوچ نے کھلاڑیوں کی رہنمائی کررہے ہیں ٗانہوں نے بہت سے پلان دئیے ہیں،جن سے ٹیم کو یقینا فائدہ ہو گا ۔31 اکتوبرسے شارجہ میں ہونے والی سیریز میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں تین ون ڈے اور 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلیں گی

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…