منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

وہ وقت جب حج کے دوران 70 ہزار خیموں میں ہولناک آگ بھڑک اٹھی اور کتنی بڑی تعداد میں حجاج کرام جاں بحق ہو گئے!!

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آج سے ٹھیک بیس سال پہلے سولہ اپریل 1997کے دن سعودی عرب میں حج کے دوران ”مِنائ“ میں حجاج کرام کے خیموں میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے کم از کم 300سے زائد حجاج کرام جاں بحق ہو گئے تھے ۔ایک خیمے میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے کئی خیموں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے بعد حجاج کرام میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی اور رش اور دھکم پیل میں کئی حجاج کرام گر گئے ۔ جبکہ کئی حجاج کو خیموں سے نکلنے کا موقع بھی نہ ملا۔اس آگ کی

وجہ سے 70,000خیموں کو نقصان پہنچا تھا۔آگ سے 1290حجاج کرام شدید زخمی ہوگئے تھے ۔ آگ پھیلنے کی بڑی وجہ خیموں کا فائر پروف نہ ہونا اور اس دن ہوا کی رفتار کا تیز ہونا تھا۔ ہوا کی رفتار 64کلو میٹر ریکارڈ کی گئی تھی ۔حج کے موقع پر اکثر واقعات منی کے علاقے میں پیش آ تے ہیں۔منی مکہ کے مشرق میں پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے منی میں آگ لگنے،ہجوم میں حاجیوں کے کچلے جانے اور رمی جمرات کے وقت ہجوم اور رش کی وجہ سے ماضی میں مختلف واقعات رونما ہوئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…