ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب کی اہم ترین شخصیت کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ عدالت عالیہ کے مسٹر جسٹس امیر بھٹی کے روبرو درخواست گزار تاج دین کے وکیل میاں اسلم نے موقف اپنایا کہ عدالتی احکامات کے باوجود سڑک کے تعمیر کے لئے حاصل کی جانے والی زمین کے متبادل اراضی فراہم نہیں کی جارہی، عدالتی حکم کو دس برسوں سے مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے

جبکہ توہین عدالت کی تین درخواستوں پر بھی متعلقہ محکمے کی بیوروکریسی نے کان نہیں دھرے۔  تاہم مسلسل دوسری بار عدالتی احکامات کے باوجود چیف سیکرٹری کے پیش نہ ہونے پر فاضل عدالت نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ عدالتیں قانون کے مطابق چلتی ہیں کسی کے بنیادی حقوق غضب کرنے اور امتیازی سلوک کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ عدالتی احکامات نظر انداز کرنے پر عدالت نے چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ڑ) زاہد سعید کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…