جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

بے نظیرکے قاتل ابھی تک نہیں مل سکے ،موبائل کیسے ملے گا

datetime 15  اپریل‬‮  2015 |

طالب علم کاموبائل فون دوران امتحانات گم ہوگیا،تفصیلات کے مطابق بحریہ یونیورسٹی میں ایک طالب علم نے موبائل فون اپنی جیب میں رکھاہواتھاتواس وقت ممتحن امتحانات نے اس کوکہاکہ آپ میرے میزپرموبائل فون رکھ دیں ،پرچہ ختم ہونے کے بعد اٹھالیں ،طالب علم جب اپناپرچہ دے کرفارغ ہوااورموبائل کے لئے ممتحن امتحانات کی میزپرگیاتووہاں اس کاموبائل غائب تھا،اس معاملے پرجب طالب علم نے ممتحن امتحانات سے بات کی توانہوں نے جواب دیاکہ موبائل کی حفاظت کرنامیری ذمہ داری نہیں ہے ،واضح رہے کہ یونیورسٹی کے کمرہ امتحانات میں کیمرے لگے ہوئے ہیں لیکن جس کمرہ وہ امتحان دے رہاتھااس میں کیمرہ بھی نہیں لگاہواتھااس واقعہ کے بعد وہ پریشانی کی حالت میں گھرچلاگیااورسوچاکہ اگریونیورسٹی انتظامیہ کچھ نہیں کررہی توپولیس سے رابطہ کروں اورموبائل کی گمشدگی کی ایف آئی آردرج کرادوں،اس معاملے پرجب اس نے اپنے والدسے کہاکہ وہ موبائل گم ہونے کی ایف آئی آردرج کراناچاہتاہے تووالد نے جواب دیاکہ ابھی تک اس ملک میں بے نظیربھٹوکے قاتل نہیں مل سکے توتمھیں گم ہونے والاموبائل کیسے مل سکتاہے۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…