بدھ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2024 

زیتون کے تیل کے 8حیرت انگیز فوائد

datetime 30  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )زیتون کے فائدے اور اسلامی نقطہ نظر سے اس کی اہمیت سے کسی کو انکار نہیں تاہم ہم آ ج آپ کو زیتون کے تیل کے آٹھ اہم ترین فوائد بتا رہے ہیں جو آپ کی صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہوں گے۔ ۔زیتون کا تیل آنتوں کے سرطان کا سب سے بہترین علاج ہے۔ ۔زیتون کا تیل اعصابی تناﺅ اور جلد کی اکڑاہٹ میں بہت مفیدہوتاہے۔ ۔زیتون کے تیل سے مالش کرنے سے

کمزور جسم بھی طاقتور ہوجاتاہے۔ ۔زیتون کا تیل جسم کی نشوونما ، افزائش حسن اور جلدی امراض کے لیے اکسیر ہے۔ ۔آنکھوں کے  امراض میں زیتون کا تیل بہت اہمیت رکھتاہے۔ ۔زیتون کا تیل آنکھوں میں سرمے کی طرح لگانے سے آنکھوں میں چمک آجاتی ہے۔ ۔زیتون کا تیل آنکھوں کی بینائی دور کرنے میں بھی معاون ہے۔ بالوں کو مضبوط کرنے میں زیتون کے تیل کا اہم کردار ہوتاہے

موضوعات:



کالم



گیم آف تھرونز


گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…