شعیب ملک کو ٹی20 ٹیم میں شامل کرنیکا فیصلہ

14  اپریل‬‮  2015

 کراچی (نیوزڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سمیت قومی سلیکشن کمیٹی نے قومی ٹیم سے ایک سال باہر رہنے والے آل راو¿نڈر شعیب ملک کو ایک دفعہ پھر ٹی 20 کرکٹ میں مستقل طور پر شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سلیکٹرز کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش میں صرف ایک ٹی 20 میچ منعقد ہونے کے باعث شعیب کو نہیں بھجاک گیا ہے تاہم زمبابوے کے خلاف آئندہ ماہ ہونے والی ممکنہ ہوم سیریز میں موقع دیا جائے گا۔واضح رہے کہ سلیکٹرز کی جانب سے تجربہ کار کھلاڑی کو اس دفعہ ٹیم میں زیادہ موقع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے

مزید پڑھئے:!میڈونا کی غلطی اور سینہ زوری۔۔۔‎

تاہم ان کی فارم اور فٹنس کوبھی مد نظر رکھا جائگا۔ذرائع کے مطابق ٹی 20 کپتان شاہد خان آفریدی نے شعیب ملک کو ٹیم میں شامل کرنے کی تجویز پیش کی تھی اور وہ انہیں آئندہ سال ہندوستان میں منعقدہ ٹی 20 ورلڈ کپ کا حصہ بھی بنانا چاہتے ہیں۔شعیب ملک 32 ٹیسٹ، 215 ایک روزہ اور 59 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کے ساتھ ساتھ قومی ٹیم کی قیادت کا اعزاز بھی رکھتے ہیں۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…