منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

امریکہ میں بیٹھ کر امریکی پالیسی کو چیلنج،افغانستان میں بھارت کا کردار کتنا ہونا چاہئے؟ سوال پر شاہد خاقان عباسی کے جواب پر انگریز صحافی ششدر،بعض قہقہے لگاکر ہنس پڑے،دلچسپ صورتحال‎

datetime 23  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ اس موقع پر انہوں نے جہاں  بہت سی عالمی شخصیات سے ملاقاتیں کیں وہیں انہوں نے بہت سے فورمز پر بھی پاکستان کی قربانیوں کو موثر طور پر اجاگر کیا اسی سلسلے میں انہوں نے نیویارک میں کونسل فارن ریلیشن کے زیر اہتمام ایک مباحثے میں بھی حصہ لیاجہاں پر غیر ملکی صحافیوں نے

شاہد خاقان سے کچھ تیکھے سوالات کئے ۔مباحثے کے دوران ایک امریکی صحافی نے وزیر اعظم سے سوال کیا کہ  میں حیران ہوں کہ آپ نے ٹرمپ انتظامیہ کے نقطہ نظر میں افغانستان میں بھارت کے کردار کے حوالے سے بہت کم بات کی ،آپکے   خیال میں افغانستان میں بھارت کا کیا کردار ہونا چاہیے۔اتنے مفصل سوال کے جواب میں وزیر اعظم پاکستان نے کہا “زیرو” اور یہ کہہ کر بلند آواز سے ہنسے ۔ اس بات پر پورا ہال قہقہوں سے گونج اٹھا ۔مباحثے کے اس دلچسپ  لمحات کی ویڈیو آپ بھی دیکھئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…