بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

ماریہ طور کی جان کوخطرہ،حکومت سیکورٹی فراہم کرے،اسکوائش چیمپن

datetime 8  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیرستان سے تعلق رکھنے والی اسکواش چیمپئن ماریہ طور نے کہا ہے کہ انہیں دھمکیاں مل رہی ہیں، ان کی جان کو خطرہ ہے، حکومت سیکورٹی فراہم کرے۔حال ہی میں بین الاقوامی چیمپئن شپ جیتے والی ماریہ طور نے درپیش مشکلات پر خصوصی بات چیت کرتے ہوئے میڈیاکو بتایا کہ مجھے اور اہل خانہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاںمل رہی ہیں۔انہوں نے حکومت سے سیکورٹی فراہم کرنے کامطالبہ کردیا
ماریہ طور کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی مسائل کا سامنا ہے، جان کو خطرہ ہے،آسانی سے کہیں آجانہیں سکتی، خیبر پختونخوا اور وفاقی حکومت کو درخواستیں دیں مگر کوئی رسپانس نہیں ملا۔ماریہ کا مزید کہنا تھا کہ میری کامیابیوں کو سرکاری سطح پر سراہا جانا چاہیے، دیگر کھلاڑیوں کی طرح مجھے بھی میرا حق دیا جائے، وزیراعظم سے ملاقات کرکے اپنی مشکلات سے آگاہ کرنا چاہتی ہوں، پاکستانی ہوں، ملک کا نام روشن کر رہی ہوں، وزیرستان دہشت گردی کے نام سے جانا جاتا ہے، امیج بہتر بنانے کیلئے کوشاں ہوں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…