بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پی سی بی کی زمبابوے کرکٹ ٹیم سے ون ڈے سیریز کرانے کی کوششیں

datetime 8  اپریل‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے پاکستان آنے کی امیدوں کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ( پی سی بی) نے آئندہ ماہ زمبابوے کی کرکٹ ٹیم سے 5 روزہ میچوں کی سیریز کے انعقاد کی کوششیں شروع کر دی ہی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان آئی سی سی اجلاس کے دوران زمبابوین کرکٹ بورڈ کے سربراہ سے ملاقات کریں گے اور آئندہ ماہ زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کے ساتھ پانچ ون ڈے میچز کرانے پر بات چیت کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق شہریار خان آئی سی سی کے اجلاس کے موقع پر زمبابوین ہم منصب سے ملاقات کے دوران ہی دورے کو حتمی شکل دینے کا ا رادہ رکھتے ہیں اور انہیں امید ہے کہ اس میں کامیابی ملے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے نیپال اور نیدرلینڈز کرکٹ بورڈز سے بھی رابطہ کر لیا ہے اور ان ممالک کی کرکٹ ٹیموں کے ساتھ بھی میچز شیڈول کرانے کی کوشش کی جا رہی ہے تاہم یہ واضح نہیں ہو سکا کہ زمبابوے، نیپال اور نیدرلینڈز کی ٹیمیں میچز کھیلنے کیلئے پاکستان آئیں گی یا پاکستانی کرکٹ ٹیم ان ممالک کا دورہ کرے گی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…