لاہور(نیوزڈیسک) دورہ بنگلہ دےش کےلئے قومی سکواڈ میں شامل ہونے والے فواد عالم نے اظہر علی کو اچھا کپتان قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ دورہ بنگلہ دیش کے دوران تمام سینئر اور جونیئر کھلاڑی انہیں سپورٹ کریں گے اور قومی ٹیم بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد عالم کا کہنا تھا کہ بنگلہ دیش کے خلاف اس کے ملک میں کھیلنا آسان نہیں ہوگا تاہم پوری ٹیم بھرپور عزم کے ساتھ میدان میں اترے گی اور سیریز میں بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ دورہ بنگلہ دیش کے دوران تجربہ کار کھلاڑی یونس خان سمیت دیگر کھلاڑیوں کے پاس اچھی کارکردگی دکھانے کا بہترین موقع ہے۔ فواد عالم نے کہا کہ ٹیم سے باہر ہونے کے بعد فٹنس پر توجہ دے رہا ہوں اور اب بھی ٹیم کی ضرورت کے مطابق کھیلنے اور بڑی پارٹنر شپ بنانے کی کوشش کروں گا۔
اظہر علی اچھے کپتان ہیں، تما م سینئر اور جونیئر کھلاڑی انہیں سپورٹ کریں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































