جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

بھلوال سرگودھا روڈ پر کار اور ڈمپر کے درمیان تصادم، کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق ٗدو زخمی

datetime 19  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا (این این آئی)بھلوال سرگودھا روڈ پر کار اور ڈمپر کے درمیان تصادم، کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے ۔ منگل کی صبح ایک ہی خاندان کے 6 افراد گاڑی نمبر LWk- 1790 پر سوار ہو کر بھلوال شہر جا رہے تھے کہ بھلوال سرگودھا روڈ پر 33 پھاٹک کے قریب اچانک سامنے سے آنے والے تیز رفتار ڈمپر FGI- 174 سے جا ٹکرائے جس کے نتیجے میں کار ڈرائیور وسیم اس کی

بیوی نادیہ ،بیٹی دعا فاطمہ اور ساس شہناز بی بی موقع پر جاں بحق جبکہ طارق اور سرفراز شدید زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا منتقل کر دیا گیا ۔جبکہ ڈمپر ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔ اے ایس آئی تھانہ صدر سرگودھا کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا ۔پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرک ہیڈکوارٹر بھجوا دیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…