بدھ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2024 

این اے 120، پیپلز پارٹی کلین بولڈ، ایسی جماعت تیسرے نمبر پر آ گئی جس کا کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 17  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی نشست حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخاب کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کا سلسلہ جاری ہے، ان نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی امیدوارکلثوم نواز اب تک پہلے نمبر پر برا جمان ہیں جبکہ تحریک انصاف کی امیدوار یاسمین راشد دوسرے نمبر پر ہیں، اس حلقے میں تیسرے نمبر شیخ محمد یعقوب موجود ہیں۔ حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخاب کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل تیزی سے

جاری ہے اب تک 176حلقوں کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ(ن) کی امیدوار بیگم کلثوم نواز48 ہزار 404 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر اور تحریک انصاف کی امیدوار یاسمین راشد 37ہزار 564 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ اسی حلقے سے ملی مسلم لیگ کے امیدوار قاری یعقوب شیخ 3134 ووٹ لے کرتیسرے نمبر پر ہیں اس کے علاوہ پیپلز پارٹی کے امیدوار فیصل میر 1812 ووٹ لے کر چوتھے نمبر ہیں دوسری طرف جماعت اسلامی ابھی بہت پیچھے ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…