ہفتہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2026 

اداکارہ تاپسی پنومارشل آرٹ انسٹریکٹر کے روپ میں جلوہ گر ہوں گی

datetime 14  ستمبر‬‮  2017 |

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو اپنی نئی فلم میں مارشل آرٹ انسٹریکٹر کے روپ میں جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ تاپسی پنوایک نئی فلم میں ایک مارشل آرٹ ٹرینر بنیں گی جس میں وہ اپنا دفاع کرنے کے طریقے سکھائیں گی۔ حال ہی میں اداکارہ تاپسی پنو نے

ایک مختصر فلم کا معاہدہ کیا ہے۔فلمساز کمپل ورما کا کہنا ہے کہ تاپسی کو اس فلم کیلئے منتخب کرنے کا خیال ان کی فلم نام شبانہ میں ان کے کردار کو دیکھ کر آیا ہے کہ تاپسی یہ کردار بخوبی نبھاسکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…