جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

شہرت کی ہوس نہیں، یہ آنی جانی چیز ہے‘ عالیہ بھٹ

datetime 13  ستمبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ شہرت آنی جانی چیز ہے، آج میں شہرت کی بلندیوں پر ہوں کل کوئی اور ہو گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ ان کے نزدیک شہرت کوئی معنی نہیں رکھتی کیونکہ کچھ بھی مستقل نہیں ہوتا اور ہر روز چیزیں بدلتی رہتی ہیں۔ انہوں نے کہا شہرت آنی جانی چیز ہے، آج میں شہرت کی بلندیوں پر ہوں کل کوئی اور ہو گا۔ اداکارہ نے مزید کہا کہ

کامیابی کو خریدا نہیں جا سکتا بلکہ یہ صرف محنت و لگن سے کام کرنے اور ٹیلنٹ کی بنیاد پر ملتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…