جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

کیرئیر کے عروج پر میں سنیل گواسکر کی دیوانی تھی‘مادھوری

datetime 7  ستمبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)مادھوری ڈکشٹ نے انکشاف کیا ہے کہ میں 1992ء میں معروف کرکٹر سٹار سنیل گواسکر کی محبت میں مبتلا تھی، مادھوری نے گواسکر کو اپنے خوابوں کا شہزادہ بھی قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کر رہی 90 کی دہائی کی ایک ویڈیو کے مطابق مادھوری ڈکشٹ

کا انڈیا ٹوڈے کو دیئے گئے انٹرویو میں کہنا تھا کہ وہ 1992ء میں معروف کرکٹر سٹار سنیل گواسکر کی محبت میں مبتلا تھیں، مادھوری نے گواسکر کو اپنے خوابوں کا شہزادہ بھی قرار دیا ہے۔ یہ اس وقت کی بات پر جب مادھوری اپنے کیرئر کے عروج پر تھے جبکہ گواسکر کا کیرئر خاتمے کے قریب تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…