اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

نواب اکبر بگٹی قتل کیس ،عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف سمیت تین ملزمان کیخلاف درخواست پرفیصلہ سنادیا

datetime 30  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (این این آئی )بلوچستان ہائی کورٹ نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدرپرویز مشرف سمیت تین ملزمان کی بریت کیخلاف دائردرخواست مسترد کرتے ہوئے انسداددہشتگردی کی عدالت کا فیصلہ برقرار رکھنے کے احکامات جاری کردیئے ۔بدھ کوبلوچستان ہائی کورٹ کے جج جسٹس جمال مندوخیل اورجسٹس نذیر احمدلانگو پر مشتمل دو رکنی بینچ نے نواب اکبر خان بگٹی کے صاحبزادے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی کی جانب

سے انسداد دہشتگردی کی عدالت کے سابق صدر پرویز مشرف ،سابق وفاقی وزیرداخلہ آفتاب احمد شیرپاؤ اور سابق صوبائی وزیرداخلہ میر شعیب نوشیروانی کو بری کرنے کے فیصلے کیخلاف دائر درخواست پرمحفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے جمیل اکبر بگٹی کی درخواست مسترد کردی اور سابق صدر پرویز مشرف،سابق وفاقی وزیرداخلہ آفتاب احمد شیرپاؤ اور سابق صوبائی وزیرداخلہ میر شعیب نوشیروانی، کو بری کرنے انسداددہشتگردی کی عدالت کے احکامات کو برقرار رکھنے کا حکم جاری کردیا ۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…