جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

وزیر اعظم شاہد خااقان عباسی کس طرح کرپشن کر رہے ہیں؟ براہ راست پروگرام میں سینئر صحافی نے پردہ فاش کر دیا

datetime 24  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی قاضی سعید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ایئر بلیو کے مالک ہیں اور وہ ان کے انڈر آتی ہے اور اسی طرح قومی ایئر لائن پی آئی اے بھی شاہد خاقان عباسی کے انڈر آ تی ہےلیکن حیران کن بات یہ ہے کہ ایک ایئر لائن منافع میں جا رہی ہے اور دوسری ایئر لائن شدید خسارے میں ہے۔ امسال حج کا کچھ کوٹہ

ایئر بلیو کو بھی دیا گیا ہے۔ اگر سربراہ ایک ہو تو کیا دونوں ایئر لائنز منافعے میں نہیں جا سکتیں؟ قاضی سعید کا کہنا تھا کہ اصل مسئلہ حکمرانوں کے ذاتی کاروبار کا ہے ، فضا بھی ایک جیسی ہے، مسافر بھی اور جہاز بھی لیکن دونوں میں فرق واضح ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ سب پیسے بنانے کے چکر میں ہیںاور کرپشن کر رہے ہیں۔ ملک میں کوئی ایک ادارہ بھی صحیح طرح کام نہیں کر رہا۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…