بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

شہباز شریف نے اپنے کارکنوں اور عہدیداروں کو ہدایات جاری کر دیں، سیاسی میدانوں میں ہلچل

datetime 20  اگست‬‮  2017 |

اہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے پارٹی رہنماوں اور عہدیداروں کو ادارو ں کیخلاف بیان دینے سے روک دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں اور عہدیداروں کی قومی اداروں کے خلاف بیان بازی پر پابندی لگاتے ہوئے کہا کہ پاکستان اداروں کے درمیان تصادم کا متحمل نہیں ہوسکتا لہٰذا پارٹی رہنما اور عہدیدار ایسا بیان نہ دیں جس سے قومی اداروں پر آنچ آنے کا اندیشہ ہو،

ان کا کہنا تھا کہ پارٹی عہدیدار قومی اداروں کے وقار کے منافی قیاس آرائی نہ کریں۔ اراکین اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کا کہناتھا کہ ایک ایک پائی عوام کی فلاح وبہبودپر صرف کی جا رہی ہے،پنجاب بھر میں اربوں روپے کے میگاپروجیکٹس مکمل کیے ہیں، ترقی وخوشحالی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں، پارٹی رہنما اور عہدیدار عوامی خدمت کیلئے تیار ہو جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…