بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

ریفرنس کس نے تیار کیا؟ریسٹورنٹ کی چھت پر اندھیرے میں کیا کرنے اورکس کے ساتھ گیاتھا،ایازصادق کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 19  اگست‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ریفرنس کا گھڑا گیا ڈرافٹ کسی نے محنت سے تیار کیا ہے ،ڈرافٹ کے پوائنٹس دلچسپی لے کر بنائے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سردار ایاز صادق نے کہا کہ میں پیر کے روز اسلام آباد جاؤں گا اور خود بھی ڈرافٹ کو سنجیدگی سے پڑھوں گا ۔

انہوں نے چار لوگوں کی طرف سے ڈرافٹ کی تیاری کے سوال کے جواب میں کہا کہ ہم ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے گئے اور اس کی چھت پر اتنا اندھیرا تھا کہ وہاں کیسے ڈرافٹ تیار ہو سکتا ہے ۔ اس سوال کہ آپ نے ڈرافٹ کو سنجیدگی سے پڑھنے کی بات کی ہے کیا آپ ریفرنس فائل کرنے جارہے ہیں کا جواب دیتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ آپ ابھی اس بات کو چھوڑیں میں ابھی اس بارے کچھ نہیں کہہ سکتا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…