بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

سینئر سیاستدان نوابزادہ نصر اللہ نے نوازشریف کی سیاست کو کس ایک جملے میں بیان کیاتھا؟حیرت انگیزانکشاف‎

datetime 14  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف پھنس چکے اس لئے وہ آرٹیکل 62 اور 63 ختم کروانا چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی ریلی میں اگر لاکھوں لوگ بھی ہوں تو بھی ان کیخلاف بنائے گئے ریفرنسز ختم نہیں ہو سکتے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد سے لاہور ریلی  پاور شو تھا۔ 1999ءمیں جب نواز شریف کی دوسری حکومت ایک ڈکٹیٹر کے ذریعے ختم کر دی گئی تھی

تو اس وقت ان کی اہلیہ سینئر رہنما نوابزادہ نصراللہ کے پاس گئیں اور ان سے نواز شریف کی زندگی بچانے اور ملک میں جمہوریت کو واپس لانے کی درخواست کی۔ جس پر نوابزادہ نصراللہ اور سیاسی جماعتیں نواز شریف کو بچانے کے لئے تگ و دو کرنے لگیں مگر عین اس وقت نواز شریف رات کے اندھیرے میں معاہدہ لکھا اور  باہر چلا گیا۔ اس موقع پر نوابزادہ نصراللہ نے کہا تھا پہلی دفعہ کسی بزنس مین پر اعتبار کیا آج پتہ چلا کہ بزنس مین اور سیاسی آدمی میں کیا فرق ہوتا ہے؟ نواز شریف بزنس مین تھا اس لئے نقصان ہوتا دیکھ کر معاہدہ کر کے فرار ہو گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…