جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

نجی ٹی وی کی معروف خاتون اینکر پرسن پر قاتلانہ حملہ، شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

datetime 13  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کی معروف خاتون اینکر پرسن پر قاتلانہ حملہ، شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کی اینکر پرسن و عظمیٰ خان پروڈکشن کی سی ای او عظمیٰ خان پر قصور سے لاہور آتے ہوئے قاتلانہ حملے کی کوشش کی گئی۔ جب وہ قصور سے لاہور واپس آ رہی تھیں تو ایک نا معلوم کار ڈرائیور نے ان کی گاڑی کو روکنے کی کوشش کی لیکن عظمیٰ خان نے مزاحمت کی جس کے نتیجے میں ان

کی گاڑی کا توازن بگڑ گیا اور گاڑی سڑک کے کنارے لگے کھمبے سے جا ٹکرائی۔ گاڑی کے کھمبے سے ٹکرانے کی وجہ سے عظمیٰ خان کو شدید چوٹیں آئیں اور انہیں قصور کے ایک نجی ہسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں عظمیٰ خان کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد گھر بھیج دیا گیا ہے۔ اینکر پرسن عظمیٰ خان کے ہاتھ اور پاؤں پر فریکچر ہے اور ان کی پیشانی پر بھی زخم آئے ہیں۔ اس واقعے کا مقدمہ درج کرکے پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…