ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

عائشہ احد ایک پیشہ ور عورت ہے وہ کس کی خاطر ڈرامہ کر رہی ہے؟راناثناء اللہ تنقید میں حد سے آگے بڑھ گئے،انتہائی شرمناک دعوے

datetime 6  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ نوازشر یف اب اقتدار میں نہیں مگر عمران خان کی پھر بھی چیخیں نکل رہی ہیں ‘سیاسی مخالفین کیلئے نوازشر یف اب پہلے سے زیادہ خطر ناک ثابت ہوں گے ‘عمران خان صرف خوابوں میں ہی اس ملک

کے وزیر اعظم بن سکتے ہیں ‘پنجاب اور مر کز میں آنیوالی حکومت بھی (ن) لیگ کی ہوگی اور عمران خان کے پی کے حکومت سے بھی ہاتھ دو بیٹھیں گے کیونکہ وہاں کرپشن اور لوٹ مارکے سوا کچھ نہیں ہورہا ‘ عائشہ احد اور عائشہ گلالئی کے معاملے میں فرق ہے ، عائشہ احد ایک پیشہ ور عورت ہے دولت اور جائیداد کی خاطر ڈرامہ کر رہی ہے۔ اتوار کے روز گفتگوصوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا کہ عمران خان اور انکے ‘‘دوست ‘‘یہ سمجھتے رہے کہ وہ نوازشر یف کے وزیر اعظم کے عہدے کی کر سی سے الگ کر کے اپنے مقصد میں کام ہوجائیں گے مگر انکے تمام منصوبے ناکام ہوں چکے ہیں اور نوازشر یف پہلے سے زیادہ مضبوط ہوچکے اور آنیوالی حکومت بھی (ن) لیگ کی ہوگی او ر میاں نوازشر یف ہمیشہ اس قوم اور پارٹی کارکنان کے دلوں میں زندہ رہیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اقتدار میں آنے کیلئے در بدر کی ٹھوکر یں کھانے پر مجبور ہیں مگر وہ کبھی بھی کسی سازش کے ذریعے اقتدار میں نہیں آسکتے ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…