پشاور (آئی این پی )تھا نہ پھندو کے حدود نو بھار کا لو نی میں مسلح بیو ؤ ں نے شو ہر کے تشدد سے تنگ آکر اپنے ہی مجا زی خدا کو کو فائر نگ کر کے قتل کر دیا پولیس نے بروقت کا روا ئی کر تے ہوئے دونو ں ملزمو ں کوگرفتار کر کے انکے قبضے سے آلہ قتل بر آمد کر لیا گیا واقعات کے مطابق گزشتہ روز مقتو ل کی بہن مسما ۃ شگفتہ نسرین سکنہ ستا رشا ہ کا لو نی نے رپو رٹ درج کرا تے ہو ئی پولیس کو بتا یا کہ اسکے بھائی شبیر احمد ولد عمر ان علی عمر 45سال سکنہ نو بھا ر کا لو نی کو اسکی بیو ی مسما ۃ خیال بی بی
اور گل شادہ نے ملکر فائر نگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں تشویشنا ک حالت میں ہسپتال پہنچا یا جا رہا تھا کہ راستے میں دم تو ڑ گیا پولیس نے بروقت کا روا ئی کر تے ہوئے ملزمہ گل شادہ اور خیال بی بی کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے آلہ قتل بر آمد کر لی اور پولیس نے لاش کو تحو یل میں لیکر پو سٹما رٹم کیلئے خیبر میڈیکل کا لج پہنچا دیا اور رپو رٹ درج کر لی ۔ جبکہ دوسری جا نب پو لیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ نے اعترا ف کر لیا ہے کہ انہوں نے شو ہر کے تشدد سے تنگ آکر انکو قتل کر دیا ہے ۔