ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

’’شہباز شریف وزیر اعظم بننے کیلئے بیتاب ہیں‘‘

datetime 6  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف کالم نگار ہارون رشید نے انکشاف کیا ہے کہ شہباز شریف پاکستان کے وزیر اعظم بننے کیلئے بیتاب ہیں ، سینئر صحافی نے انکشاف کیا کہ وہ اس کام کی تکمیل کیلئے ایک معروف پیر صاحب کے پاس بھی گئے اور ان سے تعویز لیا ۔انہوںنے کہا کہ حالات اس سے بہت مختلف جو نظر آرہے ہیں ۔

دوسری جانب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف سپریم کورٹ میں ایل این جی گیس سکینڈل کی دوبارہ تحقیقات کے لیے درخواست دائر کردی گئی ہے۔ اس درخواست میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، ان کے پرنسپل سیکرٹری اور چیئرمین نیب کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار کا موقف ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بطور وزیر پٹرولیم اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قطری کمپنیوں کوایل این جی گیس کے ٹھیکوں میں اربوں کی کرپشنکی۔ درخواست گزار نے اپنی درخواست میں یہ بھی کہا کہ شاہد خاقان عباسی اورسابق چیئرمین احتساب بیورو سیف الرحمان نے ملی بھگت سے نیب انکوائری بند کروائی۔ درخواست گزار نے اپنی عدالت سے استدعا میں کہاکہ وزیراعظم کے خلاف نیب انکوائری دوبارہ کھولنے کے ساتھ ساتھ قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے تمام ذمہ داران کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا حکم صادر کیا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…