اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

عائشہ گلالئی کوعمران خان پر الزامات کاافسوسناک نتیجہ،وزیر قبائل نے عائشہ اور عمران دونوں کیخلاف انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

پشاور(آئی این پی )شمالی وزیرستان کے عمائدین نے عائشہ گلالئی سے مطالبہ کیاہے کہ عمران خان لگائے گئے الزامات کے ثبوت سامنے لائے وزیر قبائل عمران خان کے ساتھ قبائیلی روایات کے مطابق جرگہ کریگابصورت دیگر بغیر ثبوت کے الزامات پر عائشہ گلالئی کی گھرکاگھیراؤ کیاجائے گا،بروز جمعہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ گرینڈ وزیرستان جرگہ ملک جلال خان وزیر،حاجی شامت خان،حاجی لائر خان اور یگرنے کہاکہ عائشہ گلالئی کی وجہ سے وزیر قبیلے کے بدنامی ہوئی ہے

کیونکہ ان کا وزیرقبائل سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی اس کاوزیرستان میں کوئی جائیداد ہے۔ عائشہ گلالئی اور ان کے والد شمس قیوم کو جواب دیناہوگاکہ انہوں نے کس کے ایماء اور کس کے ساتھ سودا کرکے ہمارے بے عزتی کی ہے انہوں نے کہا کہ عائشہ گلالئی کو ہمارے قبیلے کو بدنام کرنے کا حساب دینا ہوگااوراگرانہوں نے الزامات ثابت نہ کیے تو وزیرقبیلہ ان کے گھر کا گھیراؤکریگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…