اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

چوہدری نثاراورخواجہ آصف کی وزارت تبدیل،حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 2  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چوہدری نثاراورخواجہ آصف کی وزارت تبدیل،حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں، تفصیلات کے مطابق نئی وفاقی کابینہ کی تشکیل سے پہلے ہی اختلافات سامنے آگئے ہیں جس کے باعث کابینہ کی تقریب حلف برداری کو ملتوی کردیاگیا ہے، معلوم ہوا ہے کہ گورنر ہاﺅس مری میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے زیر صدارت اہم اجلاس میں نئی وفاقی کابینہ کے ناموں کو حتمی شکل دینے کے لئے غور کیاگیا جس میں چوہدری نثار کو وزارت خارجہ ،خواجہ آصف کو خزانہ،

عبدالقادر بلوچ کو داخلہ اور سعد رفیق کو حسب سابق ریلوے کی وزارت دینے کا عندیہ ظاہر کیاگیا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کے قلمدان پر سابق وزراءمیں شدید اختلافات سامنے آگئے ہیں عبدلقادربلوچ اور خواجہ آصف کے درمیان وزارت داخلہ کے قلمدان پراختلاف پیداہوگیاہے جس کے باعث اب وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری کل ایوان صدر میں ہوگی۔‎

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…