جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

گرمیوں کی چھٹیاں ختم

datetime 1  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سندھ بھر میں دو ماہ کی گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں تعلیمی اداروں کی موسم گرما کی تعطیلات ختم ہوگئی ہیں۔ سرکاری اور نجی سکولوں کی رونق بحال ہوگئی۔ پہلے دن بیشتر سکولوں میں حاضری کم رہی، تعلیمی ادروں کے کھلنے سے صبح کے اوقات میں سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بھی واپس آگئی ہے۔بچے گرمیوں کی دو ماہ کی مسلسل چھٹیوں منانے کے بعد

خوشی خوشی اسکول اور کالجز پہنچ گئے، کئی بچے اپنے والدین کے ساتھ سوتے جاگتے اسکول پہنچے، کئی بچے ہنستے کھیلتے اسکول پہنچے۔اسکولوں اور کالجز میں دو ماہ کی چھٹیوں کے بعد اسکولوں میں حاضری معمول سے کم نظرآئی۔ والدین بچوں اور اساتذہ نے کہاکہ کچھ دنوں کے بعد ہی تعلیمی اداروں میں بچوں کی حاضری مکمل ہو جائے گی۔واضح رہے محکمہ تعلیم سندھ نے یکم جون سے 31 جولائی تک تعلیمی اداروں کی موسم گرم کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…