جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

افواہوں کا ڈراپ سین،نئے وزیراعظم کا فیصلہ ہوگیا

datetime 29  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ سے دوسرے وزیراعظم کی نااہلی کے بعد بھی نئے وزیراعظم کا قرعہ بھی خطہ پوٹھوہار کے نام نکل آیا ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی طرف سے ملتان سے تعلق رکھنے والے وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی گیلانی کی نااہلی کے بعد خطہ پوٹھوہار کے علاقے گوجر خان سے تعلق رکھنے والے راجہ پرویز اشرف کو نیا وزیراعظم بنایا گیاتھا اور اس مرتبہ لاہور سے تعلق رکھنے والے

وزیراعظم محمد نوازشریف کی سپریم کورٹ سے نااہلی کے باعث خطہ پوٹھوہار کے علاقے مری سے تعلق رکھنے والے شاہد خاقان عباسی کو نیا وزیراعظم بنانے پر اتفاق ہواہے لیکن شاہد خاقان عباسی صرف عبوری مدت کے لئے وزیراعظم ہوں گے اور لاہور کے حلقہ 120 سے ضمنی انتخاب میں کامیابی کے بعد میاں شہبازشریف ملک کے وزیراعظم بنیں گے جو حکومت کی باقی مدت تک ذمہ داریاں سرانجام دیں گے ۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…