بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

بل گیٹس ماضی کا قصہ بن گئے جیف بیزوس دنیا کے امیر ترین شخص قرار

datetime 28  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کی مشہور ترین آن لائن مارکیٹنگ کمپنی ”ایمازون“ کے سی ای او جیف بیزوس دنیا کے امیر ترین شخص قرار۔ تفصیلات کے مطابق مشہور ترین آن لائن مارکیٹنگ کمپنی ”ایمازون“ کے سی ای او جیف بیزوس نے بل گیٹس کا ریکارڈ توڑ دیا ۔امریکی جریدے فوربس کی رپورٹ کے مطابق امریکی اسٹاک مارکیٹ میں ایمازون کے شیئرز کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد جیف بیزوس

کے اثاثوں کی مالیت 90.9 ارب ڈالر تک جا پہنچی ۔تین ماہ قبل ہی جیف بیزوس نے وارین بفٹ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز حاصل کیا تھا اور ان کی کمپنی کی مارکیٹ ویلیو میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر بل گیٹس اپنی آمدنی کا بڑا حصہ فلاحی سرگرمیوں پر خرچ نہ کرتے تو جیف میزوس کبھی دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز حاصل نہ کر پاتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…