جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

صرف حکم کا انتظار ہے ۔۔چین پر جوہری حملے کیلئے تیار ہیں امریکی ایڈمرل کے بیان نے دنیا میں ہلچل مچا دی۔۔کیا ہونے جا رہا ہے؟

datetime 28  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر چین پر جوہری حملہ کر سکتے ہیں، امریکی ایڈمرل اسکاٹ سوفٹ کاسکیورٹی کانفرنس سے خطاب۔ تفصیلات کے مطابق بحرالکایل میں تعینات امریکی نیوی بیڑے کے کمانڈر ایڈمرل اسکاٹ سوفٹ نے آسٹریلیا کی نیشنل یونیورسٹی میں منعقدہ سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر چین پر جوہری حملہ کر سکتے ہیں۔انہوںنے یہ بات کانفرنس میں شریک ایک شخص

کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہی جس میں ان سے پوچھا گیا تھا کہ کیا امریکی فوج اپنے سربراہ کا ہر حکم ماننے کی پابند ہے۔ ایڈمرل اسکاٹ سوفٹ کا کہنا تھا کہ ا مریکی فوج کے کمانڈر انچیف کی حکم عدولی کسی طور پر درست قرار نہیں دی جا سکتی امریکی فوج میں شمولیت کرنے والا ہر فوجی اس بات کا حلف اٹھاتا ہے کہ وہ کمانڈر انچیف کا وفادار رہے گا۔ واضح رہے کہ امریکہ میں تینوں مسلح افواج کا سربراہ یعنی کمانڈر انچیف ملک کا صدر ہوتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…