اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کے اہم علاقہ میں پنچایت کے حکم پر 17سالہ معصوم لڑکی کیساتھ ایسا شرمناک اقدام کہ شیطان بھی کانوں کو ہاتھ لگائے

datetime 26  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنچایت کے حکم پر 17 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔میـڈیا رپورٹس کے مطابق ملتان کے نواحی علاقے راجا پور میں پنچایت کے حکم پر 17 سالہ لڑکی کو زیادتی کانشانہ بنایا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 16 جولائی کو عمر وڈا نامی شخص نے 12 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا، معاملے کا فیصلہ کرنے کے لیے امین، سعید پٹواری اور دیگر افراد کی سربراہی میں پنچایت لگائی گئی جہاں پنچایت نے بدلے میں عمر وڈا کی 17 سالہ بہن کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا حکم سنایا

جس پر متاثرہ لڑکی کے بھائی اشفاق نے 18 جولائی کو عمر وڈا کی بہن کے ساتھ زیادتی کی۔ دونوں متاثرہ خاندانوں نے ایک دوسرے پر جنسی زیادتی کے مقدمات درج کرادیے ہیں جبکہ پولیس نے زیادتی کا حکم دینے والے سرپنچ سمیت 16 افراد کو گرفتار کرلیا تاہم مرکزی ملزمان تاحال مفرور ہیں۔دوسری جانب واقعہ پر مختاراں مائی نے بھی ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے واقعات روکنے کیلئے قانون کی سخت عملدرای ضروری ہے ، دونوں جانب سے استحصال خواتین کا ہی ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…