بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

’’غریب ڈرائیور کا بیٹا ہوں تو کیا ہوا ۔۔۔؟‘‘

datetime 26  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی مٹی بڑی زرخیز ہے ۔ آپ کے پاس بس دیکھنے والی نظر ہو تو ایک سے ایک بڑا ہیرا یہاں موجود ہے اور ایسی خداد صلاحیتوں کے حامل لوگ جن پر حسد نہیں بلکہ رشک آتا ہے ۔ ایسی ہی ایک مثال فیصل آباد کا حافظ محمد زید ہے جس نے نہ صرف اپنے ماں باپ کا سر فخر سے بلند کیا

بلکہ یہ ثابت کیا کہ علم کسی امیر کی میراث نہیں بلکہ یہ ایک ایسا کندنی تاج ہے جو کسی بھی غریب کے سر سج سکتا ہے ۔ حافظ محمد زید ایک غریب ڈرائیور کا بیٹا ہے جس نے میٹرک کے امتحان میں اپنی دن رات محنت کے ساتھ فیصل آباد بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کی اور اپنے غریب ماں باپ کا سر فخر سے بلند کیا ۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…