ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

نوازشریف کا متوالا اپنے قائد کی ایمانداری کی گواہی کے طور پر دہکتے کوہلوں پر چل پڑا

datetime 18  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نوازشریف کا متوالا اپنے قائد کی ایمانداری کی گواہی کے طور پر دہکتے کوہلوں پر چل پڑا۔ایک مقامی اخبار میں شائع تصویر میں دیکھا گیا کہ آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والا مسلم لیگ(ن) کا متوالا محمد شبیر دہکتے ہوئے کوئلوں پر کھڑا ہے۔ اس نوجوان کا کہنا ہے کہ اگر نواز شریف کے خلاف سازشوں کا سلسلہ ختم نہ ہوا تو میری زندگی کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ محمد شبیر کے مطابق وہ نواز شریف کی ایمانداری کی گواہی کے طور پر کوئلوں پر چل رہا ہے۔

اگران کیخلاف سازشیں جاری رہیں تووہ نواز شریف کی محبت میں خود کشی کرلے گا۔واضح رہے کہ ان دنوں جے سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہے ۔دوسری جانب اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے نوازشریف سے وزیر اعظم کا عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ زور پکڑتا جارہا ہے۔لیکن وزیر اعظم میاں نوازشریف نے وفاقی کابینہ کے اور مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی میں اعلان کر رکھا ہے کہ وہ کسی صورت استعفیٰ نہیں دیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…