اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کی جارحانہ حکمت عملی، خون کے نعرے لگ گئے، اہم رہنما نے راتوں رات بڑا کام کر دکھایا، تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے حق میں بینر لگا دیے گئے، یہ بینرز
مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے راولپنڈی میں وزیراعظم محمد نواز شریف کے حق میں لگوائے، ان بینرز اور پوسٹر پر وزیراعظم اور حنیف عباسی کی تصویر ہے اور اس کے علاوہ ان پر قائد تیرا ایک اشارہ حاضر حاضر لہو ہمارا کے نعرے بھی درج ہیں۔