اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کو پنجابی فلم کے مشہور کردارکاخطاب دیدیاگیا

datetime 14  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)جھنگ سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی نجف سیال نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ’’نوری نتھ‘‘ کا خطاب دیدیا۔ جمعہ کو پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پنجابی فلموں کے مشہور ہیرو سلطان راہی اور مصطفی قریشی کی فلم’’مولا جٹ ‘‘ کا بھی خصوصی تذکرہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو مسلم لیگ(ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں نجف سیال نے کہا کہ

عمران خان جو کچھ کر رہا ہے اور جس انداز میں سیاست کر رہا ہے وہ مولا جٹ کی فلم طرح سیاست میں سرگرم ہے اور وہ مولا جٹ کی فلم کے ولن مصطفی قریشی کا ’’نوری نتھ‘‘ کا کردار ادا کر رہے ہیں جس پر ارکان نے ڈیسک بجائے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اس نوری نتھ کو عوام میں بے نقاب کرنا چاہیے اور اس کے لئے میڈیا میں حقائق سامنے لائے جائیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…